حید ر آ باد 30 جو ن ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش ا سٹیٹ و قف بو ر ڈ کے پر یس نو ٹ کے بمو جب ما ہ ر مضا ن میں گذ شتہ سا ل کی طر ح اس سا ل بھی کنٹر و ل ر وم و قف بو ر ڈ آ فس میں قا ئم کیا گیا ہے۔ جو 24
گھنٹے کا م کر تا ر ہے گا ۔ جس میں عوا م ا لنا س کی شکا یت لی جا کر متعلقہ محکمہ کے ذ ر یہ ضرو ری کام ا نجا م د ئیے جا نے کیلئے کہا جا ئے گا ۔ لہیذ ا عوام ا لنا س سے خوا ہش کی جا تی ہے کہ اس سہمو لت سے ٹیلی فو ن نیبر 040-23233811 پر ر بط پید ا کر کے ا ستفا دہ حا صل کر یں۔